کولواہ کے علاقے بلور میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کا شدید حملہ
تفصیلات کے مُطابق کولواہ کے علاقے بلور میں پاکستانی فورسز کا قافلہ اپنے معمول کے گشت پر تھا کہ پہلے سے گھات لگائے بیٹھے مسلح افراد نے فوجی قافلے پر راکٹ اور خودکار ھتیاروں سے حملہ کیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ حملہ بہت شدید تھا اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حملے میں پاکستانی فورسز کو بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑی ہے۔