خضدار :کوشک کو فورسز نےمحاصرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا

270

خضدار میں تیسرے روز بھی فورسز کا سرچ آپریشن جاری.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح سے فورسز نے خضدار کے علاقے کوشک میں تبلیغی مرکز کے آس پاس کے علاقوں کو محاصرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا ہے .

واضح رہے کہ گذشتہ روز سے خضدار سے فورسز نے دوران آپریشن درجنوں افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ہے