حب دھماکے کی زمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی

570

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے کے شام ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں باب بلوچستان کے قریب پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔

حملے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جارہی رہیں گے۔