جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے – استاد اسلم بلوچ

1684

آزاد وطن ہی ہمارے عورتوں بچوں کی بہتر و محفوظ زندگی کا ضامن ہوگا ۔

ان خیالات کا اظہار بلوچ لبریشن آرمی کے سینئر کمانڈر استاد اسلم بلوچ نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ  ٹوئیٹر پر اپنے جاری کردہ مختلف پیغامات میں کی ۔

انہوں نے کہا کہ حصول آزادی میں ناکامی ہی ماضی کے تکلیفیں اور عذاب ہمارے حال پر نازل کرنے کا سبب بنا ہے  اور مستقبل میں جنکے شدت میں اضافہ ہونکے امکانات ہیں ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کہا ہم جدوجہد آزادی سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے۔