بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کا سورج گنج بازار سرکلر روڈ کے چوک پر روزنامہ قدرت کے کارکن پر تشدد کیا اور آخبار کی کاپیاں چھین کر نزر آتش کر دیا۔
زرائع سے پتا چلا ہے کہ یہ واقع اس وقت پیش آیا جب روزنامہ قدرت کا کارکن مشن روڈ پر واقعہ پریس اخبار کی کاپیاں لے جارہا تھا۔
یاد رہے کہ آزادی پسند تنظیموں کی کال پر گزشتہ ایک ہفتے سے بلوچستان میں اخبارات کی ترسیل اور اشاعت مکمل طور پر بند ہیں