لشکر بلوچستان نے حب دھماکے کی زمہ داری قبول کرلی

374

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ پیر کے شام ہمارے سرمچاروں نے حب کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔

لونگ خان بلوچ نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اورہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔