لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے بالگتر میں گداگی کے قریب قابض ایف سی کے چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کئے، حملے سے ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں
انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔