لشکرے بلوچستان نے وڈھ میں فورسز کی گشتی گاڈیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

774

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے اتوار، پیر کے درمیانی شب رات 12 بجے وڈھ کے علاقہ وھیر کے مقام پر ہائی وے روڈ پر قابض ایف سی کے پیڑولنگ کرنے والے گاڈیوں پر حملہ کئے، حملے میں ایف سی کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔