لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کے گھر میں فورسز کا لوٹ مار

544

تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے نلی میں فورسز نے لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کے گھر پر دھاوہ بول دیا۔

فورسز نے گھر میں تھوڑ پوڑ کے بعد قیمتی اشیاء اپنے ساتھ لے گئے۔

خیال رہے ڈاکٹر دین محمد کو 28 جون 2009 میں خضدار کے علاقے اورناچ سے دورانِ ڈیوٹی اغواء کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر دین محمد بلوچستان نیشنل مومنٹ کے سینئر رہنماوں میں شامل تھے۔