سبی :مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

149

سبی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق سبی نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا.

زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہوگئے .

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد اسماعیل کے نام سے ہوئی.