آواران،کولواہ پاکستانی فوج پر حملہ کر کے بھاری نقصان پہنچایا،بی ایل ایف

138

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روزآواران کے علاقے کنیرہ کے مقام پر سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے دو گشتی گاڑیوں پر حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ پیر ہی کے روز کولواہ کے علاقے شاپکول میں قائم نئے فوجی کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔