بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب تنظیم کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی شہر میں حبیب راہی کے مقام پر پاکستانی آرمی کے جانب سے بلوچ سرمچاروں کے نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے ارادے سے نصب ایک بڑے مواصلاتی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا , انھونے مزید کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے حراست میں لیئے گئے وزیر اور عبدلغفور کو ہلاک کردیا، ہوشاپ کے رہائشی عبدلغفور کو گزشتہ دنوں اس کے دو ساتھیوں سمیت بی آر اے نے گرفتار کیا تھا دوران تفتیش مخبر نے اعتراف کیا کہ ہوشاپ تل میں بی آر اے کے ساتھیوں شہید واھگ اور شہید اسد بلوچ کے قتل کی سازش میں ملوث تھا ساتھیوں کے شہادت کا منصوبہ مخبر نے سرینڈر شدہ زیب و ضمیر سے مل کر بنایا اور انھی کے زریعے ساتھیوں کی نکل حرکت کے بارے میں معلومات ریاستی فورسز تک پہنچائی ، تمام تحقیق کے بعد عبدلغفور کو گزشتہ رات سزائے موت دی گئی جبکہ اس کے دیگر دو ساتھیوں کو زمانت پر رہا کردیا گیا ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ زامران میں دوران گشت بی آر اے کے سرمچاروں نے پروم کے رہائشی وزیر نامی مخبر کو حراست میں لیا مذکورہ شخص نے بنا کسی تشدد کے اعتراف کیا کہ پنجگور میں تعینات ایم آئی کے آفیسر خداداد بزدار کے زریعے پروم اور گرد و نواح میں آپریشنوں میں براہراست حصہ لیا اور جہدکاروں کے گھروں کی نشاندہی کروائی، اس کے علاوہ اسی آفیسر کے کہنے پر بی آر اے کو بدنام کرنے کیلئے گھروں میں چوریوں اور ڈیکتیوں کے ساتھ ساتھ آئل ٹینکروں کو بھی لوٹا تمام جرائم کے اعتراف کے بعد مخبر وزیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وزیر کو گرفتار کرنے کے دوران مزاحمت ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر زخمی ہوا جس پر ہمیں افسوس ہے بی آر اے ایک بار پھر سے واضع کرتی ہے کہ ریاستی فورسز، ان کے ہمکاروں، عمارات اور تقریبات سے دور رہے ان پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے۔
تازہ ترین
بولان: مسلح افراد کے ہاتھوں تین مزدور اغواء
بولان کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے 3مزدوروں کو اغواء کرلیا۔
بولان پولیس کے مطابق بولان کے...
کوئٹہ: بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاج کیمپ...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے چیرمین نصراللہ...
کوئٹہ احتجاج، درجنوں سرکاری ملازمین گرفتار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے درجنوں سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نصیر آباد میں بجلی کے دو ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول...
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز...
تربت: جبری لاپتہ نوجوان کے لواحقین کا احتجاج، سی پیک ایم 8 شاہراہ بند
کیچ کے علاقے تجابان، کرکی میں جبری لاپتہ نوجوان کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سی پیک ایم 8 شاہراہ (تربت۔ کوئٹہ روڈ) بند...

















































