بی ایل اے ترجمان جئیند بلوچ نے خاران حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

678

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے خاران میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے بلڈنگ میں رہائش پزیر سی پیک انجنئیرز پر دستی بموں سے حملہ کیا جسکی زمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔