آواران:ماشی میں گهر پر چهاپہ

420

خضدار (دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ) آواران میں سیکیورٹی فورسز کا ایک گهر پہ چهاپہ .آمدہ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے ماشی میں سیکورٹی فورسز نے عبداللہ بلوچ نامی شخص کے گهر پر چهاپہ مارکر خواتین و بچوں کو ہراساں کیا .نمائندہ ٹی بی پی کے مطابق اس چهاپے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آیا .