کراچی: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

کراچی پریس کلب کے سامنے عید کے تیسرے روز لاپتہ بلوچوب کیکئے کیمپ میں لواحقین کا احتجاج جاری رہا- لاپتہ افراد کے لواحقین کراچی...

ملیر ندی میں سیلابی ریلے سے قریبی آبادی کی نقل مکانی

ملیر ندی میں بڑا سیلابی ریلا آنے کے باعث قریبی علاقوں سے شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔  پولیس کے مطابق ملیر ندی میں بڑا سیلابی ریلا تھانہ بولا خان...

کراچی : سی ٹی ڈی کا چینی شہریوں پر حملے میں ملوث شخص کو...

کراچی میں  کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی سے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بی ایل اے سے تعلق کے الزام میں ایکشخص کو گرفتار کرنے کا...

وزیراعلیٰ سندھ کا چین کو کراچی حملے کی تفتیش کی پیشکش

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چین کو کراچی یونیورسٹی واقعہ کی تفتیش کی پیشکش کرتے ہوئے کہا چین کے ماہرین مدد کرنا چاہتے ہیں تو...

بارش کے باوجود کراچی میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاج

کراچی سے مختلف اوقات میں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے افراد کے لواحقین کا احتجاج آج دسویں روز میں بھی جاری رہا۔ بلوچستان کے کئی علاقوں...

کابل: طالبان امیر کی لویہ جرگہ میں شرکت

افغانستان کی طالبان حکومت کے مطابق سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوانزادہ کابل میں ہونے والے لویہ جرگہ میں شرکت کر رہے ہیں۔ طالبانامیر عام طور پر عوامی اجتماعات میں...

رینجرز گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کو دادو کے قریب ہیتم جتوئی پھاٹک...

اعلیٰ سطحی چینی وفد کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، تعلقات کی بحالی کا...

اعلیٰ سطح کے چینی سیاست دان یانگ جیچی نے بدھ کے روز  پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کے ساتھ اسلامآباد کے اپنے دو روزہ دورے...

ہندوستان: ہندو ٹیلر کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

ہندوستان کے علاقے راجستھان ادے پور میں دو افراد نے منگل کے روز دکان میں گھس کر ایک ٹیلر کے سر کو تن سے جدا کردیا جسکے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے اور حکام نے ادے پور ضلع میں اگلے 24 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دیا۔  انڈین میڈیا کے مطابق مقتول کی شناخت کنہیا لال سے ہوئی ہے جو پیشے سے درزی تھا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو نورپور شرما کی حق میں سوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے پہ قتل کیا گیا ہے، انڈین صحافتی ذرائع کے مطابق اس نے اس سے قبل پولیس کو بھی اطلاع دی ہے کہ اس کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہورہے ہیں۔ واقعہ میں ملوث ملزمان کی شناخت محمد ریاض اور غوث محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جو دکان میں کپڑے سلائی کروانے کے بہانے پرآئے تھے اور ملزمان نے پورے واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی، اس کے علاوہ دونوں نے ایک اور ویڈیو میں واقعہ کی ذمہ داری بھی قبول کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دی ہے۔ تاہم بعدازاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راجسمند کے بھیم تھانہ حدود سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔  قتل کے بعد ہنگامہ آرائی کے بعد ادے پور کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پوری ریاست میں الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔ 

چینی سیکیورٹی کمپنی بلوچستان میں اپنے شہریوں اورپروجیکٹس کی حفاظت کرنا چاہتا ہے۔ عالمی...

عالمی مالیاتی اخبار نکی ایشیا کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان چین کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک مقام ہے اور بیجنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ پروجیکٹ کے تحت فنڈز...

تازہ ترین

جھاؤ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تیس جون کو دوپہر...

مغربی بلوچستان: ایرانی فورسز کا آبادی پر حملہ، خاتون جانبحق، 10 زخمی

مغربی بلوچستان کے علاقے گونچ پر ایرانی فوج کی فائرنگ سے ایک بلوچ خاتون جانبحق جبکہ متعدد خواتین کے زخمی ہونے کی...

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے سائنس فیسٹیول کا کامیاب انعقاد

کوئٹہ میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سائنس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء،...

بلوچ نوجوان زیشان ظہیر کے ماورائے عدالت قتل ریاستی بربریت کی انتہا ہے۔ سمی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پنجگور میں اپنے رکن اور نوجوان فٹبالر زیشان ظہیر بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ...

بارکھان میں زیر حراست ایم آئی ایجنٹ کو ہلاک کردیا گیا– بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بارکھان سے...