منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

بی این پی سیمینار، بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ماورائے عدالت گرفتاریوں...

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیمینار میں انسانی حقوق کی پامالی، خواتین کی گرفتاری اور مائنز اینڈ منرلز ایکٹ ترمیم پر شدید تشویش...

بلوچستان میں سڑک حادثات میں خطرناک اضافہ، چھ ماہ میں 239 اموات اور ہزاروں...

بلوچستان میں سڑکوں پر ٹریفک حادثات کی شرح میں خطرناک اضافہ سامنے آیا ہے جو نہ صرف قیمتی انسانی جانوں کے...

بلوچستان: مختلف واقعات میں بچوں سمیت 6 افراد جانبحق، 2 زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں مجموعی طور پر دو بچوں سمیت 6 افراد جانبحق جبکہ دو...

انسداد دہشت گردی قوانین کو بلوچ سیاسی کارکنوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا...

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک ہنگامی رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کو دورانِ حراست قتل کرنے کے سلسلے کو...

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اور جبری گمشدگیوں و بلوچ لاپتہ افراد کے ماورائے قانون قتل کے خلاف وائس فار...