تمپ: فورسز پر حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی

76

تمپ میں سیکورٹی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں تمپ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

لونگ بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے تمپ کے علاقے میں فورسز کی چوکی پر مامور اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا –

ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔