ایران کے رہبر اعلیٰ مشرق وسطیٰ کے نئے ہٹلر ہیں : سعودی عرب

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں کہا ہے کہ وہ 'مشرقِ وسطیٰ کے نئے ہٹلر...

مصر : مسجد میں دھماکہ 184 افراد ہلاک درجنوں زخمی

مصر کے صوبے شمالی سیناء کے شہر العریش میں جمعے کے روز ایک مسجد کے احاطے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 184 افراد جاں بحق اور درجنوں ...

خضدار دس کلو وزنی بم برآمد

خضدار میں پاکستانی فورسز اور حساس اداروں نے کھنڈ نیو بس اڈہ کے قریب دس کلو وزنی نصب بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ پاکستانی فورسز کا کہنا ہیکہ...

پنجگور میں فوجی آپریشن جاری، کئی افراد جبری طور پر لاپتہ

پنجگور میں فورسز کا آپریشن جاری ،متعدد افراد جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے ۔نامہ نگار کے مطابق آج علی الصبح پاکستانی فوج نے  بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقوں...

جہان نا پارہ غا پام کبو۔۔۔۔! – رخشان بلوچ

نوشت: رخشان بلوچ حوال آتا رِد اٹ تدوکا دے تیٹ سائنسدان آک پٹ و پول کریسہ ننا نظام شمسی ٹی اسہ مہمان "لمبوترا" اس خنانو۔ استار آتا نیامٹ خلاء ٹی...

آواران میں آپریشن جاری:دو افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل

آواران میں فورسز کا آپریشن جاری، تفصیلات مطابق گذشتہ روز سے آواران کے علاقوں پراندر گزی میں فورسز نے علاقوں کا محاصرہ کرکے آپریشن شروع کردیا تھا جو ہنوز...

افغانستان : جلال آباد میں خود کش حملہ 8 افراد جابحق 15 زخمی

افغانستان سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالخلافہ میں خودکش دھماکے سے 8 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے...

پشاور: دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی سمیت 3 اہلکار ہلاک

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ہیڈکوارٹر اشرف نور سمیت دیگر دو...

کوہلو میں باردوی سرنگ کا دھماکہ : ایک شخص زخمی

کوھلوکے علاقے  کاہان  سر تل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، دھماکے سے ایک شخص زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق  کوہلوکے علاقے کاہان میں  بارودی سرنگ دھماکے کے زد میں آ...

آرمی سربراہ کا دورہ کوئٹہ: قلات و خضدار میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا...

پاکستان آرمی کے سربراہ کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر اعلی سطحی اجلاس ۔ اجلاس میں سی پیک کی حفاظت کے لئے مکران میں آپریشن کو مزید تیز کرنے کا...

تازہ ترین

قلات کا رہائشی نوجوان تربت کیچ سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

قلات سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو فورسز نے کیچ سے جبری لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 11 اکتوبر...

بلوچستان جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، نوشکی سے 9 افراد جبری لاپتہ

نوشکی سے پاکستانی فورسز نے 9 افراد کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ بلوچستان میں جبری...

بلوچستان: فائرنگ و روڈ حادثات میں 3 افراد جانبحق، 18 زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر 3 افراد جانبحق، 18 افراد زخمی ہوگئے...

کراچی: جبری لاپتہ شعیب بلوچ بازیاب

گذشتہ دنوں کراچی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے شعیب بلوچ سکنہ پسنی بازیاب ہوگئے۔ یاد...

بی ایل اے نے کراچی فدائی حملہ آوروں کے ویڈیو جاری کردیئے

بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی میڈیا ونگ ہکل نے کراچی حملے کے فدائین کی ویڈیو پیغامات جاری کردیئے۔ ویڈیو کے پہلے حصے میں...