ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کے مابین جھڑپ، ایک ہلاک
ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کے مابین جھڑپ میں سرکاری حمایت یافتہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ایک کارندہ ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔
بلوچستان کو مقبوضہ علاقہ بنایا گیا ہے – ہدایت الرحمان بلوچ
جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے منگل کے روز کوئٹہ ہاکی چوک میں میڈیکل اسٹوڈنٹس الائنس کے...
محبت بلوچ کو بازیاب کیا جائے – لواحقین
سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے رہائشی محبت بلوچ کے لواحقین نے کہا ہے کہ محبت ولد اشرف بلوچ کو گذشتہ سال 18 نومبر کو رات کے...
شہید زامر بگٹی کو دسویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے سردار بختیار خان ڈومکی کی اہلیہ، شہید نواب اکبر خان کی نواسی اور نواب براہمدغ بگٹی کی ہمشیرہ شہید زامربگٹی...
سی ٹی ڈی کا بولان سے بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے شخص...
بلوچستان کے ضلع بولان سے سی ٹی ڈی نے بلوچ لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے -
کوئٹہ اور تربت میڈیکل طلباء الائنس کی ریلی اور احتجاجی مظاہرے
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں منگل کے روز طلباء میڈیکل الائنس کے زیر اہتمام پاکستان میڈیکل کمیشن کے گذشتہ مہینے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے خلاف...
تربت میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات کیچ کے...
وی بی ایم پی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4578 دن مکمل
کراچی پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4578 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مفتی عبد السلام،...
اماراتی حکام کا حفیظ زہری کے پاسپورٹ کیلئے لواحقین پر دباؤ
متحدہ عرب امارات کے خفیہ اداروں کی جانب سے جبری طور پر لاپتہ حفیظ زہری کے لواحقین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ حفیظ زہری کے پاسپورٹ...
عبدالحفیظ کی گرفتاری خاندان کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے۔ بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی نے متحدہ عرب امارت سے عبدالحفیظ زہری کی یو اے ای پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو قابل افسوس اور خاندان کے ساتھ ظلم...


























































