جیکب آباد میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، آٹھ زخمی

جیکب آباد کے علاقے مولا داد پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیس...

کراچی سے صحافی لاپتہ، ایمنسٹی کی اظہار تشویش

ایمنسٹی ساؤتھ ائیشیاء کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کو ارسلان خان کی جبری گمشدگی پر گہری تشویش ہے۔  مہاجر انسانی حقوق کے کارکن ارسلان خان کو آج کراچی سے جبری لاپتہ کردیا گیا ہے ارسلان خان کے ساتھیوں کے مطابق انہیںفورسز ادارواں نے علی الصبح انکے گھر سے زبردستی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا جس کے بعد سے وہلاپتہ ہیں- کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی فواد حزان نے ارسلان خان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارسلان خان کوآج کراچی سے لاپتہ کردیا گیا ہے فواد کے مطابق ارسلان خان بتور صحافی کراچی میں لاپتہ مہاجروں کے کیس پر انکے ساتھ کامکررہے تھے- صحافی فواد حزان کا کہنا تھا ارسلان خان کراچی کی ایک توانا آواز ہیں۔ انکی جبری گمشدگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست کراچیکے لئیے آواز اٹھانے والوں کو برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کو لوگوں کو اپنے پیاروں سے دور کر کے اختلاف رائے پر سزا دینے کیاس گھناؤنے عمل کو ختم کرنا چاہیے- حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد معاملے پر قائم کردہ کمیٹی کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ دعویٰکیا کررہے ہیں اور درحقیقت ملک میں کیا چل کررہا ہے-

پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ گوادر کے موقع پر احتجاج کا اعلان

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، حسین واڈیلہ نے مقامی ماہیگیروں کے ہمراہ جمعہ کے روز پاکستانی وزیر...

افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 130 افراد جانبحق

افغانستان میں مشرقی علاقوں میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 130 سے زائد افراد جانبحق، سب سے زیادہ تباہی صوبہ پکتیکامیں ہوئی، گذشتہ رات آنے والے زلزلے...

بلوچ عورتوں پر تشدد جمہوری رویوں کے منافی ہے – سول سوسائٹی کراچی

پیر روز کے روز کراچی پریس کلب میں انسانی حقوق اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین شیما کرمانی ، عظمی نورانی ، مهناز رحمان ،...

کراچی میں جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری، لواحقین کا احتجاج

کراچی میں بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مختلف علاقوں سے متعدد بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کرنے کا سلسلہ...

حیدر آباد: نوجوان طالب علم فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

پاکستانی فورسز نے آج صبح سندھ کے علاقے حیدرآباد میں گھر پر چھاپہ مارکر قانون کے طالب کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

اسلام آباد: ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے- ہائی کورٹ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جمعے کے روز مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی...

ہمیں تعلیم کو خیرباد کہنے پر مجبور کیا جارہا ہے – بلوچ طلباء اسلام...

جمعے کے روز بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے رہنماؤں نے فیروز بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

پاکستان میں ڈالر 208 روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہاہے۔ جب صبح انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 208 روپے سے تجاوز کرگیا۔

تازہ ترین

کولواہ اور خاران سے لیویز اہلکار سمیت دو افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے کولواہ اور خاران سے لیویز فورس کے اہلکار سمیت دو افراد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ گذشتہ روز...

میڈیا کی تعصبانہ ذمہ داری اور زوال – برکت مری

میڈیا کی تعصبانہ ذمہ داری اور زوال تحریر: برکت مری، پنجگور دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان میں سیاسی و جمہوری مایوسی، حقِ حاکمیت کی بے اختیاری، اور صحافتی...

بلوچ لبریشن آرمی جنوبی ایشیاء کا سب سے مہلک مسلح تنظیم قرار۔ امریکی تھنک...

11 اگست کو امریکی محکمہ خارجہ نے باضابطہ طور پر بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے اور اس کی فدائین یونٹ...

آواران، کھڈکوچہ اور نال میں بی ایل ایف کے حملے: چار فوجی ہلاک، اسلحہ...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...

بی وائی سی قیادت کی گرفتاری: سی ٹی ڈی عدالت میں رپورٹ پیش کرنے...

بی وائی سی قیادت جیل ٹرائل، سی ٹی ڈی کی رپورٹ جمع نہ کرنے پر عدالتی خاموشی برقرار۔