حکمران بلوچستان کے عوام پر ظلم بند کریں۔ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران بلوچستان کے عوام پر ظلم بند کریں، گوادر کے رہائشیوں کو ان کے حقوق دیے جائیں، گرفتار...

سرگودھا: بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

طلباء نے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے خضدار سے جبری لاپتہ ساتھی طالب علموں کی بازیابی کا مطالبہ کیا- بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودھا کی جانب سے آج سرگودھا یونیورسٹی میں جبری...

پنجاب: فائرنگ سے پاکستانی خفیہ ادارے کے دو اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے خانیوال کے قریب فائرنگ کے واقعے میں پاکستانی خفیہ ادارے کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب مذکورہ...

کے پی میں مذہبی اور بلوچستان میں نیشنلسٹ تحریک جاری ہے – پاکستانی وزیر...

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، افغان حکومت نے معاہدہکیا تھا کہ ان کی سرزمین پاکستان...

ریاست بلوچستان کے شہریوں کو دوسرا درجہ دینے کی پالیسی ترک کرے – ایچ...

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گوادر میں حالیہ مظاہروں کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے لیے اب یہ ضروری...

رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا...

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغان حکومت کا ردعملسامنے آگیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے...

2023ء، پاکستان میں مسلح حملوں کے واقعات میں تیزی کا خدشہ – رپورٹ

پاکستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے ایک دہائی کے دوران سب سے جان لیوا مہینے کے ساتھ 2022 اختتام پذیر ہوا جس میں بیایل اے، ٹی ٹی پی اور...

بلوچ طلبا ایک مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ بی ایس سی

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں یہ کہا ہے کہ بلوچ طلبا اس دور میں پُرکٹھن حالات میں زندگی گزار رہے...

پاکستانی فوج پر حملہ، تین اہلکار ہلاک

پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کے مابین جھڑپ میں تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک آفیسر سمیت گیارہ اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک اہلکاروں میں صوبیدار شجاع محمد،...

سندھ: مختلف شہروں میں “براس” کے حملوں کا خطرہ

حکومت سندھ نے سندھ پولیس اور ڈائریکٹر جنرل رینجرز کو آگاہ کیا ہے کہ تین مسلح تنظیموں نے صوبے کے تین بڑے شہروں کراچی،حیدرآباد اور سکھر میں بڑی کاروائیوں...

تازہ ترین

آواران، کھڈکوچہ اور نال میں بی ایل ایف کے حملے: چار فوجی ہلاک، اسلحہ...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...

بی وائی سی قیادت کی گرفتاری: سی ٹی ڈی عدالت میں رپورٹ پیش کرنے...

بی وائی سی قیادت جیل ٹرائل، سی ٹی ڈی کی رپورٹ جمع نہ کرنے پر عدالتی خاموشی برقرار۔

آواران: پاکستانی فورسز پر حملہ، اسلحہ ضبط

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد کا شدید نوعیت کا حملہ ہوا ہے۔

ریاستی رٹ کے دعوے: بلوچستان میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 27 اہلکار اغوا، مسلح...

بلوچستان میں ریاستی رٹ کے مسلسل دعوؤں کے برعکس بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دنوں مسلح کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ...

بلوچستان کی شاہراہیں موت کی راہیں، 5 سال میں 77 ہزار حادثات، 1700 سے...

میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019 سے ستمبر 2025 کے دوران بلوچستان کی مختلف قومی شاہراہوں پر 77 ہزار...