ناصر الملک نے پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ممنون حسین،...
پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا گیا
حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنی حکومت کے آخری دن سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری...
افغانستان : دس روزہ امریکی فضائی آپریشن میں درجنوں طالبان رہنما ہلاک
افغانستان اور امریکی فورسز نے 17 سے 26 مئی تک اہداف کے تعین کے ساتھ فضائی حملے کیے جن میں 70 سے زیادہ سینئر طالبان کمانڈر مارے گئے۔
اس دس...
امریکا نے مزید 9 ایرانی اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کردی
امریکی حکومت نے ایران کے تین اداروں اور چھ افراد پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں، جن کے متعلق حکومت کا کہنا ہے کہ انہوں نے تہران کی طرف...
طالبان جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی جنرل
امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون میں نکولسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات...
جنوبی وزیرستان: دھماکے میں دو فوجی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
جنوبی وزیرستان دتہ خیل میں دھماکے سے دو فوجی اہلکار ہلاک و متعدد زخمی ہوگئے۔
ٹی بی پی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دتہ خیل...
سندھ : لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے احتجاج جاری
نوابشاہ میں سندھی یوتھ اینڈ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور جسقم کی جانب سے لگائی گئی بھوک ہڑتالی کیمپ آج تیسرے دن بھی جاری رہا ۔
کیمپ کی رہنمائی ذاکر سہتو...
افغانستان : ہلمند میں کارروائی میں 50 طالبان ہلاک ہوئے: امریکی فوج کا دعویٰ
امریکی فوج کے ایک افسر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے افغانستان کے جنوب میں طالبان رہنماؤں کے ایک اجتماع پر راکٹ اور توپ خانے کی مدد سے کی...
ایران پر امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کریں گے : انڈیا
بھارت ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں پر عمل کرے گا کسی اور ملک کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں پر نہیں۔
یہ بات بھارتی...
سندھ : لاپتہ قوم پرست کارکنوں کی بازیابی کےلئے احتجاج نویں روز بھی جاری
سندھ کے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے آج نویں دن بھی مختلف شہروں احتجاج جاری رہا ۔
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نوابشاہ میں اسٹوڈنس اینڈ...