ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺮ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﺱ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﮨﻼﮎ

ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺻﺤﺖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻏﺰﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺮ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﺱ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ...

کینیڈین آئس ہاکی ٹیم کی بس حادثے کا شکار، چودہ افراد ہلاک

میڈیا رپورٹوں کے مطابق کینیڈا کی جونیئر ہاکی ٹیم کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس...

اقوام متحدہ کی دہشتگردوں کی فہرست میں 139 افراد پاکستان سے شامل

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے دہشت گرد افراد اور ان کی تنظیموں کی ایک مجموعی فہرست تیار کی ہے، جس میں 139 افراد پاکستان سے شامل...

افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی ونی منڈیلا انتقال کر گئی

ونی منڈیلا81برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔انہیں جنوبی افریقا میں نسل پرستی کے خلاف تاریخی جدوجہد کے ایک اہم کردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ انقلابی...

چین نے امریکہ سے درآمد کی جانے والی 128 اشیا پر درآمدی ڈیوٹی میں...

چینی حکام کے مطابق جن اشیا کی درآمد پر عائد محصولات میں اضافہ کیا گیا ہے ان میں شراب، بعض پھل، خنزیر کا گوشت اور میوہ جات شامل ہیں۔ چین...

عظیم سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کے آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

عظیم سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی گئی. برطانیہ کے علاقے کیمبرج میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر قطاروں میں کھڑے ہوکر حالیہ عرصے کے...

فرانس کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بنائیں گے:ترکی

ترکی نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں کرد جنگجوؤں کی حمایت سے باز رہے فرانسیسی فوج بھی ترکی کا نشانہ بن سکتی ہے۔ ترکی کے نائب...

یورپی یونین کی ایران پر نئی پابندیوں کی تجویز

یورپی یونین کے سفارتکاروں نے فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی جانب سے پیش کردہ ایک تجویز کے تناظر میں ایران پر نئی ممکنہ پابندیاں عائد کرنے پر بات چیت...

امریکہ اور یورپی ممالک کا روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم

برطانیہ میں سابق روسی جاسوس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کے بعد امریکہ سمیت کئی ممالک نے روس کے سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا...

چین کا خلائی اسٹیشن بے قابو، جلد ہی زمین سے ٹکرائے گا

چین کا پہلا خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 1‘‘ قابو سے باہر ہوگیا ہے اور اپنے مدار میں چکر لگاتے ہوئے تیزی سے زمین کی سمت بڑھ رہا ہے۔ ممکنہ طور...

تازہ ترین

بلوچ نوجوان سیاسی و سائنٹیفک علوم کے ساتھ ٹیکنالوجی پر بھی مہارت حاصل کریں۔بی...

‏بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد نے اپنی جاری کردہ پالیسی بیان میں تنظیم کے ساتھیوں اور بلوچ نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا...

زہری: مسلح افراد نے پولیس افسر سمیت دو افراد کو اغوا کر لیا

زہری بازار میں مسلح افراد نے لیویز تفتیشی افسر سمیت دو افراد کو اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا۔

حب: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہ 10 گھنٹوں سے بند

حب چوکی میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس کے...

قلات: مسلح افراد کی متعدد شاہراوں پر ناکہ بندی، فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

ضلع قلات کے تحصیل منگچر میں مسلح افراد کے موجودگی کی اطلاعات، مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی بھی اطلاعات ہیں۔

بلوچستان میں لوگوں کو اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماما قدیر...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5716 ویں روز جاری...