سعودی اور عرب امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات کرنے سے انکار
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جوبائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل...
پاکستان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جوابدہ ہونا چاہیے – بیرونس نٹالی...
برطانوی پارلیمنٹ میں ہاؤس آف لارڈز کی بیرونس نٹالی بینیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو کسی طور بھی نظر انداز نہیں کیا...
تھائی لینڈ: فائرنگ سے کم از کم 31 افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں بچے اور بالغ افراد شامل ہیں، جبکہ کے بارے میں بتایا جارہا ہے وہ سابق پولیس آفیسر ہے اوراسکی تلاش جاری ہے۔
حکومت کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نے تمام ایجنسیوں کو کارروائی کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لئے الرٹ کردیا ہے۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں اسلحے کی ملکیت کی شرح خطے کے کچھ دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ لیکن سرکاری اعداد وشمار میں بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار شامل نہیں ہیں ، جن میں سے بہت سے شورش زدہ پڑوسیوں سے برسوں سے غیر محفوظسرحدوں کے پار لائے گئے ہیں۔
ملک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں لیکن 2020 میں جائیداد کے ایک سودے پر ناراض ایک فوجی نےچار مقامات پر ہونے والے ہنگامہ آرائی میں کم از کم 29 افراد کو ہلاک اور 57 کو زخمی کردیا تھا۔
چین کے ساتھ برطانیہ کا سنہرا دور ختم ہو گیا ہے: رشی سوناک
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات کا نام نہاد ’سنہرا دور‘ ختم ہو گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اپنی پہلی خارجہ پالیسی...
پاکستان غیرقانونی تارکین کو واپس بلائے ورنہ ویزا پابندیاں لگائیں گے۔ یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہیں بلائیں گے تو ان پر ویزہ...
میسی نے تصدیق کی ہے کہ 2022 کا ورلڈ کپ شاید ان کا آخری...
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے منگل کے روز چینی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ...
’بہت ہو چکا‘، اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی مطالبہ کر دیا
اقوام متحدہ کے تمام بڑے اداروں کے سربراہان نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق...
اسرائیل کے غزہ پر مہلک حملے، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ
حماس کے زیر انتظام فلسطینی علاقے کی وزارت صحت نے جمعرات کو کہا کہ محصور غزہ میں اسرائیلی بمباری میں درجنوں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ لگ بھگ...
ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دینگے، امریکہ
امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران قسم اٹھائی ہے کہ واشنگٹن ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دے گا۔
انہوں نے کہا کہ...
ڈپٹی کمشنر زیارت گاڈی حادثے میں زخمی
نمائندہ ٹی بی پی کو موصول تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت سید افضل خان خوستی کی گاڑی کو کچھ کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔
یہ بھی...