ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز  یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج...

انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم ہے۔ خطبہ حج

دین اسلام کے اہم ترین رکن حج 2022 کا خطبہ میدان عرفات میں دیا گیا، رواں برس حجاج کرام کو جمعے کے روز حج اکبر کی سعادت...

سابق جاپانی وزیراعظم چل بسے

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ جاپان کے چیف کیبنٹ سیکرٹری ہیروکازو ماٹسونو کے...

جاپان کے سابق وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیاہے جس میں گولی...

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن عہدے سے مستعفی

سیاست میں کوئی بھی ناگزیر نہیں ہے، بورس جانسن کا بیان برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں...

ڈنمارک: مال میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے 22 سالہ ڈینش نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا، لیکن اس کے محرکات واضح نہیں ہوسکے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک مصروف...

ایران میں زلزلہ : 5 سے زائد افراد ہلاک

ایران میں گذشتہ شب ہونے والے زلزلے میں اب تک پانچ افراد کے ہلاک و بیس سے زائد کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔  یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 6.1 شدت کے اس زلزلے سے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، زلزلے کا مرکز ایران کی بندر گاہ لنگہ ہے، جواماراتی ریاست شارجہ سے 150 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ ایرانی ایمرجنسی محکمے کے حکام نے کہا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئیں اور زلزلے سے متاثرین کےلئے امدادی خیمے نصب کئے گئے۔ دوسری جانب ابوظہبی، دبئی اور شارجہ سمیت متحدہ عرب امارت میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یورپی بحیرہروم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150کلومیٹر دورہے۔ تہران یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے مطابق، خلیج فارس اور ہرمزگان کی سرحد کے قریب آج صبح 2 بج کر 2 منٹ پرریکٹر اسکیل پر 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ زلزلہ سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کا مرکز کانگ شہر سے 41 کلومیٹر اور لانگہ بندرگاہ سے 48 کلومیٹر دور ہے اس کے علاوہ یہ جگہ بندر عباس سے 107 کلومیٹر دور ہے۔ ہرمزگان میں حکومت کے ڈائریکٹر نے کہا 300 سے زیادہ گھرانوں پر مشتمل سیح خوش گاؤں زلزلے کا مرکز تھا اور اس علاقے میںسب سے زیادہ نقصان ہوا۔

بلخاب: افغان حکومت اور شیعہ ہزارہ قوم میں تنازعہ کی بنیادی وجہ

افغانستان میں اس وقت ہزارہ قوم کے اکثریتی علاقے صوبہ سرپل کے ضلع بلخاب میں افغان حکومت کا مولوی مہدی کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ڈاکٹر دین محمد کی بیٹیاں احتجاجی کیمپوں میں بڑی ہوئیں – ڈاکٹرنسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم نے کہا ہے کہ جو افراد جبری لاپتہ ہیں ان کے خاندان بھی متاثر ہیں جیسا کہ ڈاکٹر دینمحمد کا خاندان کہ...

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ممکنہ طور...

تازہ ترین

بلوچستان: مزید 2 افراد کے جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ، 9 افراد بازیاب

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے جبری گمشدگی کے دو نئے کیسز رپورٹ ہونے اور نو لاپتہ افراد کی...

تربت: جبری لاپتہ یاور حبیب کی لاش برآمد

تربت-پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے قریب سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت 17 سالہ یاور حبیب ولد حبیب، ساکن عومری...

سوراب: عبید اللہ بلوچ کو ایف سی کے اہلکاروں نے قتل کر دیا۔ بی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع سوراب کے رہائشی، 30 سالہ کسان عبید اللہ بلوچ...

جمعرات کو تہران میں مسلسل دھماکوں کی آوازیں: ’ہمارے دماغ دھماکوں کے عادی ہو...

مغربی اور مشرقی تہران کے رہائشیوں نے جمعرات کی شام بہت زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں۔ مغربی تہران میں 20 سالہ لڑکی نے مجھے...

بلوچ طالب علم ممتاز بلوچ کی باحفاظت بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔وی بی ا...

جبری لاپتہ طالب علم ممتاز بلوچ کے لواحقین نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) سے رابطہ کر کے...