منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

کوئٹہ: مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ ضبط کرلیا

کوئٹہ میں مسلح افراد نے میاں غنڈی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو حراست میں لینے کے بعد ان کا اسلحہ...

کوئٹہ، اوستہ محمد: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جانبحق

بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات...

خضدار: خاتون اغوا و زیادتی کیس میں گرفتار شاہ جہان کے اہلخانہ کی پریس...

خضدار صغرا بی بی اغوا کیس میں گرفتار لیویز اہلکار شاہ جہان کے اہلخانہ نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس...

اسلام آباد: لواحقین کا احتجاج 44ویں روز میں داخل، حکومتی خاموشی برقرار

اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور بلوچستان میں گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی “بی وائی سی” کی قیادت کے...

چمن: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

چمن میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات...