منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

پسنی: کوسٹ گارڈز کیمپ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں کوسٹ گارڈز کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملہ گذشتہ شب کیا گیا...

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ: نیشنل گارڈز کی خاتون اہلکار دم توڑ گئیں

واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کو وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والی نیشنل گارڈز کی خاتون اہلکار دم...

تاجکستان: مبینہ ڈرون حملے میں چینی کمپنی کے تین ملازمین ہلاک

تاجکستان میں ایک مبینہ ڈرون حملے میں ایک چینی کمپنی کے تین ملازمین ہلاک ہوئے ہیں۔ جمعرات کو ایک...

ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈز نے گریشہ، خضدار میں محمد عالم کو قتل کر...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہاکہ 26 سالہ محمد عالم ولد مولا بخش اور گریشہ کو ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہوں نے فائرنگ...

بلوچستان: مزید 5 افراد جبری لاپتہ ، 2 بازیاب ہوگئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مزید پانچ افراد کے جبری لاپتہ ہونے کے کیسز رپورٹ جبکہ دو بازیاب ہوگئے۔