کراچی میں سرکاری مخبر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس آر اے

600

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پنجابی سیٹلر گُجر ڈیری اور گُجر ریئل اسٹیٹ ایجنسی کے مالک اعجاز گجر پر حملے کی ذمہ داری ایس آر اے قبول کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ گلشن حدید کے پنجابی سیٹلر اور اس ایجنسی کے مالک گلشن حدید میں قومپرست کارکنان کی مخبری کرکے ان کو ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتار کروانے اور ان کے گھروں پر حملے کروانے میں ملوث رہے ہیں۔ دوسری جانب گلشن حدید اور کراچی میں ہاوسنگ پراجیکٹس اور بلڈر مافیا کے دیگر منصوبوں کے ذریعے پنجابی و دیگر غیر آبادکاری کروانے میں ملوث ہیں۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابی سیٹلرز سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مُزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔