افغانستان: کندھار میں خود کش حملہ 14 افراد جابحق 12 زخمی

356

افغانستان کے صوبے کندھار میں خود کش حملہ ۔

حملے میں 14 افراد جابحق جبکہ 12 زخمی ہوئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار کے علاقے عینو مینہ میں پولیس کے عہدہ دار پہ خود کش حملہ ہوا ۔

حملے میں اب تک اطلاعات کے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد جابحق ہوئیں جبکہ 4 پولیس اہلکار سمیت8 افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔