قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کیافتتاحی تقریب ہوئی–
افتتاحی تقریب میں عربی ثقافت کے رنگ پیش کیے گئے جہاں معروف بالی وڈ اداکار مورگن فری مین نے امید اتحاد اور برداشت کاپیغام دیا۔
تقریب میں رقص اور موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اسٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ سعودی ولی عہد محمدبن سلمان بھی فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں شریک رہے–
افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہوا جہاں ایکواڈور کے کپتان روبیرٹو نے دو گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلائی جبکہانکی جانب سے تیسرہ گول ہالف سائڈ کے نظر رہا–
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایران اور انگلینڈ مدمقابل ہونگے جبکہ ورلڈ کپ میچز اگلے مہینے کے 18 تاریخ تک قطر میں جاری رہینگےجہاں دنیا کے 32 ممالک کے ٹیم فتح کے لے کوشاں ہونگے–