کیچ: فورسز پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

572

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔

حملہ ضلع کیچ کے علاقے ناصرآباد کے مقام پر فورسز کے پوسٹ پر کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے جبکہ حملے کے بعد حملہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب حملہ اور نقصانات کے حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔