بلوچستان کے صنعتی شہر میں فورسز کانوائے پر حملہ

578

بلوچستان کے صنعتی شہر میں فورسز کے قافلے پر حملہ.

حملے فورسز کو جانی نقصان کی اطلاع.

نمائندہ دی بلوچستان پوسٹ کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اور پولیس کے کانوائے پر بم دھماکے سے حملہ کیا.

نمائندے کے حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی بهی اطلاع ہے.

تاہم ابهی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے