پنجگور: ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔بی ایل ایف

613

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پنجگور میں پاکستانی فورسز پر حملے کے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بروزہفتہ دوپہر دو بجے سرمچاروں نے پنجگور چتکان میں فرنٹئیر کور (ایف سی) کے کیمپ پر دستی بم  سے حملہ کیا۔

 حملے کے نتیجے میں قابض فورس کو جانی و مالی نقصان کا سامناکرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔