زامران میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

294

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ شام ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے نرم صابونی میں قائم پاکستانی قابض فورسز کی چوکی پر راکٹوں او خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے حفاظتی مورچے کو شدید نقصان پہنچایا۔ اس حملے میں ایک ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔