سنگسیلہ میں پاکستانی فورسز پر حملہ کیا، بی آر اے

227

بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نےمیڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں پاکستانی فورسز کے ایک پیدل گشتی ٹیم پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ کیا۔

سرباز بلوچ نے دعوا کیا ہے کہ اس حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے اور ہماری کارروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گی۔