حب: نامعلوم افراد نے اٹک سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو نذرآتش کردیا

595

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں نامعلوم افراد نے اٹک سیمنٹ فیکٹری کے مشینری کو نذر کردیا ہے۔

یہ واقعہ گذشتہ رات پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سیمنٹ فیکٹری کے لئے کام کرنے والی ٹریکٹر اور دوسرے چیزوں کو نذرآتش کیا ہے۔

واقعہ کے متعلق دیگر تفصیلات معلوم نہیں ہوسکے ناہی انتظامیہ کا اس حوالے سے موقف تاحال سامنے آیا ہے۔