دشت میں آپریشن اور تربت آبسر سے ایک شخص اغواء

291

۔ دشت میں سرچنگ اور آپریشن جاری۔ تربت آبسر سے ایک شخص اغواء۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق تربت کے دیہی علاقوں دشت مند اور تمپ کے پہاڑی سلسلے میں سرچنگ میں آپریشن آج بھی جاری رہا۔

جبکہ تربت شہر میں فورسز کی سرگرمیاں کافی زیادہ نظر آگئیں۔

نمائندے  کے مطابق فورسز اور خفیہ ادراوں کے اہلکاروں نے گذشتہ شب آبسر سے ایک شخص کو جبری حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل کیا۔