پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سی پیک پر جاری تین منصوبوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے، مزید اطلاعات کے مطابق ان منصوبوں کو بند چین کی طرف سے فنڈز کی بندش کی وجہ سے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چین کو اس منصوبے پر خاص طور پر بلوچستان میں سیکیورٹی کے مخدوش صورتحال کی وجہ سے تحفظات ہیں۔ یاد رہے اس وقت تک بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں نے اقتصادی راہداری پر چلنے والے کئی منصوبوں پر حملے کیئے ہیں۔
تازہ ترین
بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید 8 بلوچ جبری لاپتہ
بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں مختلف مقامات سے مزید بلوچ نوجوانوں کو پاکستانی فورسز...
پنجگور، تربت: فائرنگ اور دھماکہ میں ایک شخص ہلاک، بچہ زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں بچہ زخمی، ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے...
وی بی ایم پی کے احتجاج کا آج 6042ویں روز، نسرینہ سمیت تمام جبری...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے چیرمین نصراللہ...
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے خلاف حکومتی الزامات بے بنیاد ہیں، تنظیم کا مؤقف
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے حکومتِ بلوچستان کی جانب سے تنظیم کے خلاف عائد کیے گئے الزامات اور منفی بیانیہ سازی...
آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں جبری گمشدگیوں کے متاثرین اور انسانی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ایک بار پھر اس...


















































