کابل:شمشاد ٹی وی اسٹیشن پہ خودکش حملہ

1231

کابل میں ٹی وی چینل کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ .

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شمشاد ٹی وی چینل پر شدت پسندوں کی جانب سے خود کش حملہ کیا گیا.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک تین دهماکوں کی آواز سنی گئ ہے.

تاہم ابهی تک جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے