مسلم باغ: دو گروہوں میں تصادم، دو افراد جانبحق

305

لڑنے والے دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں ۔

ٹی بی پی نیوز ڈیسک رپورٹ کے  مطابق مسلم باغ کے نواں کلی میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوئیں۔

جانبحق ہونے والوں میں سیف الرحمن اور بسم اللہ شامل ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق فریقین آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں ۔

مقامی انتظامیہ نے لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔