بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آج تربت کے علاقے پیدراک میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے مفتی شاہ میر پر حملہ کیا، مفتی شاہ میر ریاستی ایما پر بلوچ نوجوانوں کے اغواہ شہادت سمیت زگری بلوچوں کے فرقے کے نام پر قتل عام میں ملوث ہے حملے میں شاہ میر کے متعدد کارندے زخمی ہوئے ہیں مفتی شاہ میر اور اس کا بھائی میران عزیز پیدارک و ہوشاپ اور گرد نواح میں بتہ خوری سمیت مختلف جرائم میں براہ راست ملوث ہیں بی آر اے عام بلوچوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ان ریاستی کاندوں سے دور رہیں کیونکہ ایسے لوگ ہر وقت ہماری نگاہ میں ہوتے ہیں اور ان پر کسی وقت ان پر حملہ کرسکتے ہیں
تازہ ترین
بولان میں فوجی آپریشن جاری، ڈرون طیاروں کی پروازیں
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری، ڈرون طیاروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقہ مچھ...
کوئٹہ: چار لاپتہ افراد بازیاب
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی قمبرانی کے چار لاپتہ افراد ایک ماہ بعد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو...
مستحکم حقیقت – ٹی بی پی اداریہ
مستحکم حقیقت
ٹی بی پی اداریہ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین پانچ مہینے گزرنے کے بعد بھی پسِ زندان ہیں اور ریاستی ادارے انہیں مزید پابندِ...
آٹھ کاروائیوں میں قابض فوج کے 8 اہلکار ہلاک، گاڑیاں تباہ، اسلحہ ضبط –...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے...
کوئٹہ: مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ ضبط کرلیا
کوئٹہ میں مسلح افراد نے میاں غنڈی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو حراست میں لینے کے بعد ان کا اسلحہ...