بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے سات اکتوبر کو ضلع آواران کے علاقے کولواہ بدرنگ میں پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ واقعہ کے بعد قابض فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی مگر سرمچاروں نے بہترین گوریلا جنگی حکمت عملی سے دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بناتے ہوئے انکو شدید جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
پاکستان ڈاکٹر صبیحہ بلوچ اور انکے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کریں۔ خصوصی نمائندہ...
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے محافظوں کی خصوصی نمائندہ میری لاولر کا ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سے اظہار یکجہتی۔
جنیوا...
بی وائی سی پر کریک ڈاؤن کے خلاف اسکاٹ لینڈ میں مقیم بلوچ کمیونٹی...
بلوچستان میں ریاست پاکستان کی جانب سے بلوچوں کے اغوا نما گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور دیگر جنگی جرائم کے...
بلوچستان: اپریل کے ابتدائی سات دنوں میں 800 سے زائد ٹریفک حادثات، 13 افراد...
بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اپریل 2025 کے پہلے ہفتے...
کراچی: جبری لاپتہ طالب علم یاسر بلوچ بازیاب
کراچی سے رواں سال فروری میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا طالب علم یاسر بلوچ بازیاب ہوگئے۔
جیونی اور نوشکی میں دشمن فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں–...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے جیونی اور...