حب سے دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

137

حب سے فورسز کے ہاتھوں دو سگے بھائی گرفتاری بعد لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نامہ نگار کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے محمد گوٹھ سے فورسز نے دو سگے بھائی ظریف بلوچ اور زییر بلوچ ولد یار محمد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔۔

نامہ نگار کے مطابق فورسز نے زییر بلوچ کو شدید تشدد کے بعد چھوڑ دیا جبکہ ظریف بلوچ تاحال لاپتہ ہے ۔