بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب دس بجے کے قریب بلوچ سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے خدابادان میں پاکستانی فورسز کی گشتی گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
کاؤنٹر انسرجنسی کے نام پر بلوچ نسل کشی کا ایک منصوبہ تشکیل دیا جا...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ بی وائی سی پر کریک ڈاؤن اور بلوچوں...
پاکستانی فورسز نے تنظیم کے رکن نظر مری کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔...
کوئٹہ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے کارکن نظر مری کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچ عوام کی...
بلوچستان: جبری لاپتہ شخص بازیاب، مزید دو افراد لاپتہ
بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق دو افراد کو حراست...
کراچی: لاپتہ زاہد علی کی بازیابی کے لیے دھرنا جاری، مزید لاپتہ افراد کے...
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اور یہ احتجاج اپنے 24ویں روز میں داخل ہو...
خضدار: مسافر ویگن بمعہ مسافر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں یرغمال
بلوچستان کے ضلع خضدار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے قریب پاکستانی فورسز اور ان کے حمایت یافتہ...