بلوچستان: کولواہ میں فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

187
File Photo

کولواہ میں فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ ۔

 

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کولواہ میں واقع فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

 

کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں قائم فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے، تاہم اس حوالے سے مزید معلومات آنا باقی ہیں