بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے کچھی کے علاقے سنی میں ترقیاتی کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کیا،استحصالی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔
انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے وہاں کام کرنے والے مزوروں کو بلوچ ہونے پر چھوڑ دیا۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔