پسنی : فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مسلح تنظیم کے 5 کارکن شہید

644

پسنی میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں آزادی پسند مسلح تنظیم کے کمانڈر اپنے چار دیگر ساتھیوں سمیت شہید ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق آج شام پسنی شادی کور میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں آزادی پسند مسلح تنظیم کے کمانڈر اپنے چار دیگر ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والے کمانڈر کا نام جمیل احمد بتایا گیا تاہم دیگر چار ساتھیوں کی نام معلوم نہ ہوسکے