گجلی :فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک ہوئے،بی ایل ایف

169

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات8 مارچ کوضلع واشک،

بسیمہ کے علاقے راغے میں گجلی کے مقام پر سرمچاروں کی گشتی ٹیم اور قابض فوج کا سامنا ہوا تو دو بدو جھڑپیں شروع ہوئیں۔

جھڑپ میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

قابض پاکستانی فوج کے خلاف بلوچستان کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی۔