کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

184

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا ۔

نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو کوئٹہ کے قندھاری بازار میں نشانہ بنایا۔

ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کا نام سارجنٹ حفیظ اللہ نیازی ولد عبدالرشید عمر 45 سال ہے