ٹی بی پی ویب نیوز ڈیسک کے مطابق پنجگور سے دو لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حسن ولد محمد اور غوث بخش ولد پتھ جان دو روز قبل پنجگور کیمپ سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے لاپتہ ہوئے تھے۔
میڈیا کی تعصبانہ ذمہ داری اور زوال
تحریر: برکت مری، پنجگور
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان میں سیاسی و جمہوری مایوسی، حقِ حاکمیت کی بے اختیاری، اور صحافتی...